سرکاری ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں سال 2024 کے دوران چار لاکھ 25 ہزار سے زائد موٹر سائیکل سوار حادثات کا شکار ہوئے۔
ٹریفک مسائل
موٹر سائیکل سوار تو ہیلمٹ پہن ہی لیتا ہے، مگر یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ اس کے پیچھے جو سواری بیٹھی ہے اس نے ہیلمٹ کیوں نہیں پہنا؟