ثقافتیں ہمیں سکھاتی ہیں کہ سوگ کیسے منانا ہے، کیا پہننا ہے، کتنی اونچی آواز میں رونا ہے، کتنی دیر بیٹھنا ہے، کب کھڑے ہونا ہے؟
جنازہ
حکام کے مطابق سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی میت کو جمعرات کی صبح جنوبی صوبے خراسان پہنچایا جائے گا اور بعد ازاں ان کے آبائی شہر مشہد لے جایا جائے گا، جہاں جمعرات کی شام ان کی تدفین کی جائے گی۔