حافظ عبداللہ نے قطر میں ہونے والے مقابلے میں حفظ القرآن میں پہلی اور حسن قرآت میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
مقابلہ
واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے اس مقابلے میں 13سالہ انڈین نژاد فیضان ذکی نے فرانسیسی زبان سے ماخوذ مشکل لفظ "éclaircissement" کے درست ہجے کرکے داد سمیٹی۔