پاکستان ٹیلی وژن کی دہائیوں پہلے نشر ہونے والی کلاسک ڈراما سیریل ’وارث‘ پاکستانی ڈراما تاریخ کے اہم ترین ڈراموں میں شمار ہوتی ہے۔
فنکار
خائستہ رحمان دیواروں پر بنائی گئی اپنی پینٹنگز کے ذریعے معاشرے کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمت اور خودداری ہی انسان کی اصل طاقت ہے۔