کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر بشریات مارک ڈیبل کا کہنا ہے کہ انسانوں میں یک زوجگی کا موازنہ ہمارے قریب ترین کزنز کے مقابلے میں میئرکیٹس (نیولے کی طرح کا حیرت انگیز گوشت خور جانور) اور اودبلا (یا سگ آبی) میں نظر آنے والے خصوصی ملن سے زیادہ ہے۔
میاں بیوی
رافال اور مونیکا کلائنزشمٹ گذشتہ جولائی میں مغربی جرمنی کے شہر ایشوے سے باویریا جا رہے تھے جب ان کا بلا نیرو، راستے میں ارلانگن کے مقام پر لاپتہ ہو گیا۔