کراچی میں پرچم بنانے والی فیکٹری ’وی آئی فلیگ‘ کے مالک عدیل احمد کے مطابق: ’اگر اس کاروبار کو قومی سطح پر دیکھا جائے تو اس کا حجم اربوں روپے تک جا پہنچتا ہے۔‘
14 اگست
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بعض عناصر معاشرے میں نا امیدی پھیلانے کی ناکام کوششوں میں سرگرم ہیں۔