معیشت کیلیفورنیا جاپان کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی بڑی معیشت بن گیا آئی ایم ایف کے مطابق 2024 میں کیلیفورنیا کی جی ڈی پی 40 کھرب ڈالر سے زیادہ رہی۔
امریکہ امریکہ: ’وائٹ ہاؤس سے دو گنا بڑا‘ مکان سستا فروخت کیلیفورنیا کے جنوبی شہر لاس اینجلس میں واقع ’امریکہ کا مہنگا ترین مکان‘ اپنی ابتدائی قیمت 500 ملین سے انتہائی کم یعنی 126 ملین ڈالر میں فروخت ہوا۔