ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’ملزم کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ڈکیتی
سالنامہ 2022
سندھ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے دوران کراچی میں 473 افراد کو مختلف واقعات میں قتل کیا گیا، جن میں سے 113 افراد سٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر جان سے گئے۔