خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق ٹیم میں شامل گلگت بلتستان کے دو کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ نے سات ہزار 708 میٹر بلند چوٹی سر کی جبکہ دیگر پانچ کوہ پیما بلندی پر گئے، لیکن چوٹی سر نہ کر سکے۔
پہاڑ کی چوٹی
بلند چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے دنیا بھر سے کوہ پیما پاکستان کا رخ کرتے ہیں لیکن رواں سال موسم سرما میں کوئی بھی کوہ پیما ان چوٹیوں کو سر کرنے نہیں آیا۔