وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ یہ ادارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حمایت یافتہ ڈیسنٹرالائزڈ مالیاتی پلیٹ فارم ہے۔
کرپٹو کرنسی
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔