کرکٹ مسلسل 8 چھکے: ایک کرکٹ میچ میں دو ریکارڈ یہ ریکارڈز خاص طور پر اس لحاظ سے متاثر کن ہیں کہ 25 سالہ کھلاڑی کو عام طور پر ایک تیز گیند باز سمجھا جاتا ہے۔
کرکٹ ’کنگ کوہلی‘ کی تین سال بعد ٹیسٹ سینچری احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم میں ’کنگ کوہلی‘ نے 241 گیندوں پر100 رنز بنا کر اپنی 28ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔