غیر روایتی کرداروں کی وجہ سے جانی جانے والی اداکارہ سونیا حسین کا ہارر مووی میں فن کا مظاہرہ کرنا فلم بینوں کے لیے اچھنبے کی بات سمجھی جا رہی ہے۔
پاکستانی فلم انڈسٹری
انڈیا کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں مرکزی کردار اور وہ بھی ہیرو کے کردار کے لیے پاکستانی اداکار عمران عباس کا انتخاب کیا گیا۔