ہماری عید ننھی منی خواہشوں کا نام تھا، اب تو ننھے منوں کی خواہشیں بھی ہمارے قد سے بڑی ہیں۔
گرمی کے اس موسم میں، گرم کمرے میں بیٹھ کر، اپنے ذہن کی ہر سوچ کو کاغذ پر اتار دینا بھی ایک تجربہ ہے، لیکن میں ان تمام تجربات کو قید کیسے کروں؟ ایسے جیسے ہر چیز کہیں نقش ہو جائے؟