امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آٹھ سال سزا پانے والی کہکشاں حیدر ’مہاجر قومی موومنٹ‘ سے وابستہ تھیں اور مبینہ طور پر پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں میں معاونت کرتی تھیں۔
الطاف حسین
وفاق اور سندھ کی سیاست میں کلیدی اہمیت رکھنے والی ماضی کی طاقتور سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اس وقت پانچ مختلف دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے۔