مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 27 اپریل کو مینار پاکستان پر بہت بڑا جلسہ ہوگا جس میں مذہبی جماعتیں شریک ہوں گی۔
جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ’امریکی ایما پر اسرائیل نے غزہ میں دوبارہ حملے شروع کر دیے جو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔‘