سیاسی نعرہ بازی کے اس دور میں ’خطوط کی سفارت کاری‘ دوبارہ واپس آ گئی ہے، اس کا سہرا میلانیا ٹرمپ اور اولینا زیلینسکا کے سر ہے جن کے ہاتھ سے لکھے گئے خطوط نہ صرف یوکرین کے امن عمل پر اثر ڈال رہے ہیں بلکہ اپنے اصل مخاطبین سے آگے بھی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔
خاتون اول
فرانسیسی خاتون اول سے متعلق دو خواتین نے ’جھوٹا دعوی‘ کیا تھا کہ بریجیٹ میکروں جنس تبدیل کروا کے مرد سے عورت بنیں، الزام لگانے والی دونوں خواتین کے خلاف قائم مقدمے پر اب باقاعدہ سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔