اقلیتی برادری

پاکستان

اقلیتوں کے حقوق کے لیے ’پارلیمانی کاکس‘ کیسے کام کرے گا؟

پاکستان میں پہلی مرتبہ ’پارلیمنٹری کاکس فار مائنارٹیز ‘ کے نام سے ایک  فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کے سربراہ دنیش کمار کے مطابق ملک کی تقریباً ایک کروڑ اقلیتی برادری کے متعدد مسائل کے لیے ایک منظم پلیٹ فارم کی ضرورت تھی۔

اقلیتوں کو حقوق کون دلائے گا؟

پاکستان میں ماضی کی طرح اس دور حکومت میں بھی اقلیتوں کے حقوق کے لیے مستقل کی بجائے وقتی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، جن کا مقصد محض وقتی طور پر ملک کی شبیہہ بہتر کرنا ہوتا ہے نہ کہ مستقل طور پر اقلیتوں کو حقوق دلوانا۔