پاکستان چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم ملک میں چینی برادری کے لیے ایک محفوظ اور کاروبار دوست ماحول تعمیر کر رہے ہیں۔‘
صحت وزیر اعظم کی پاکستان میں منکی پاکس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت نگرانی کی ہدایت وزیر اعظم نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہوائی اڈوں پر صورت حال کی مکمل اور کڑی نگرانی کریں۔