اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے جنرل اسمبلی میں خطاب میں کہا کہ ویٹو کے استعمال کو محدود کر کے سلامتی کونسل میں طاقت کا توازن بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
جنرل اسمبلی
بیلجیئم کے وزیر خارجہ میکسم پریوٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ان کا ملک ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔