زائرین

کرونا وائرس: تبلیغی جماعتوں کو روکتے روکتے دیر ہوگئی

جب اجتماع کا انعقاد ہوا تو اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ کرونا وائرس اس طرح بھی پھیل سکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ تبلیغی جماعت نے معمول کے مطابق آغاز کیا لیکن جب حکومت کو ادراک ہوا تو فوراً ہی اسے منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید