حکومت طلبہ کو لیپ ٹاپس دے تو رہی ہے لیکن وہ ان پر کیا کر سکتے ہیں؟ کیا وہ ان پر صرف اسائنمنٹس بنائیں؟ یا فری لانسنگ کریں؟ یا کسی دوسرے ملک جانے کا طریقہ ڈھونڈیں گے؟
’حکومتی معاون کے مطابق اس سال اعلیٰ کارکردگی والے طلبہ میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں اور ٹرانسجینڈرز کو بھی اس منصوبے میں شامل کیا جائے گا۔‘