بلاگ سیارہ کا گانا، کشور کمار کا اے آئی ورژن؟ یہ کوئی پہلا موقع اور پہلا گیت نہیں جسے اے آئی کا استعمال کرتے کسی پرانے گلوکار کی آواز میں پیش کیا گیا۔ ایک لمبی فہرست ہے۔
بلاگ وہ ایک گیت جو تین گانوں سے متاثر ہو کر بنایا گیا فلم ’ساگر‘ کے گانے ’ساگر کنارے دل یہ پکارے‘ کے لیے آر ڈی برمن نے ایک تجربہ کرنے کا ارادہ کیا۔