فٹ بال صلاح کا نیا کلب، انٹر میامی اور سعودی پرو لیگ میں مقابلہ؟ مصری فٹ بالر محمد صلاح میں سعودی پرو لیگ کی تین برس سے دلچسپی موجود ہے، تاہم انٹر میامی بھی اپنی پیشکش کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
کھیل جاوید آفریدی چیلسی فٹ بال کلب خریدنے کی دوڑ میں شامل: رپورٹ چیلسی فٹ بال کلب کے روسی مالک رومن ابرامووچ نے مبینہ طور پر چیلسی ایف سی کو فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔