اے ایف پی کے مطابق ریاض کے بعض رہائشیوں نے ایک دھماکے کی آواز سنی جبکہ بعد میں کچھ لوگوں نے ہوائی اڈے کے قریب دھوئیں کا بادل اٹھتے دیکھا البتہ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ریاض ایئر کے مطابق اسلام آباد کے لیے 14 اگست اور لاہور کے لیے 18 اگست سے پروازیں شروع ہوں گی۔