محکمہ تعلیم پنجاب نے ڈیٹا انجینیئرز کی مدد سے بچوں کی جعلی انرولمنٹ پکڑی ہے، جس سے سرکاری سکولوں میں اضافی اساتذہ کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا۔
تعلیمی ادارے
مصنوعی ذہانت سے منسلک ایپس کو دنیا بھر کے سکولوں میں فروخت کیا جا رہا ہے اور ماہرین کے سنگین شکوک و شبہات کے باوجود حکومتیں اس ٹیکنالوجی کو اپنانے میں جلدی کر رہی ہیں۔