امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے 22 لاکھ عوام کو بڑے پیمانے پر قحط کا سامنا ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اردن
اسرائیلی فوج کے مطابق مسلح شخص ایک ٹرک میں اردن کی جانب سے ایلنبی برج کراسنگ کے قریب پہنچا اور فائرنگ کر دی گی۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔