ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ سے مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر کہا کہ فریقین نے ’سنجیدگی اور عزم‘ کا مظاہرہ کیا ہے۔
عمان
پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں امام بارگاہ پر حملے کو ’بزدلانہ دہشت گرد حملہ‘ قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی تھی۔