کھیل انڈیا کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کبڈی کھلاڑی کے خلاف کارروائی کا عندیہ پاکستانی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت کو بحرین میں انڈین شرٹ پہن کر میچ کھیلنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان پاکستان کی ملٹری اکیڈمی میں زیر تربیت 97 عرب کیڈٹس پاکستان نے گذشتہ 76 برس کے دوران 31 دوست ممالک کے ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کیڈٹس کو فوجی تربیت دی ہے۔