ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں میریان پولیس سٹیشن پر میزائل داغا گیا۔
بنوں
پاکستان فوج کا کہنا ہے کہ ’فائرنگ کے تبادلے میں چھ حملہ آور مارے گئے جبکہ خود کش حملے کے نتیجے میں ’سکیورٹی فورسز کے 10 اور ایف سی کے دو اہلکار‘ جان سے گئے ہیں۔