امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کو 730 پیٹریاٹ میزائل اور متعلقہ سامان فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
میزائل
اسرائیل کے پاس کم از کم پانچ تہوں والے دفاعی نظام ہیں لیکن اس کے باوجود ایران نے اسرائیل میں متعدد ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔