وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ہانگ کانگ میں قائم ہونے والی بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام کے لیے دستخط کیے۔
تنازع
ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایرانی فورسز نے جنوبی مغربی ساحلوں سے لے کر جنوب مشرقی ساحلوں تک پھیلے اپنے علاقوں میں ’کامیاب‘ فضائی دفاعی مشقیں کی ہیں۔