دنیا ایران آبنائے ہرمز کھلا رکھنے، حملے نہ کرنے کا اعلان کرے: امریکی حکام امریکی حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹرمپ امریکی مذاکرات کاروں کو ایران کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے محدود وقت دے رہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 75 عسکریت پسند مارے گئے: سرکاری ٹی وی پاکستان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک 39 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔