دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ’پاکستان مفاہمتی یادداشت کے تحت ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی طرف لانے کی ’بھرپور‘ کوشش کر رہا ہے۔‘
یہ مان لیا کہ ہمارا نظام انصاف سست ہے۔ یہ بھی مان لیا کہ کئی خطرناک ملزم ضمانت پر رہا ہو کر دوبارہ جرائم کرتے ہیں۔ لیکن کیا اس کا علاج یہ ہے کہ پولیس ہی تفتیش بھی کرے، استغاثہ بھی بنے، جج بھی ہو اور جلاد بھی؟