آرمی اسپیشل آپریشنز کمانڈر نے بتایا کہ دونوں پیرا ٹروپرز کا مجموعی طور پر ہزاروں پیراشوٹ جمپس کا تجربہ تھا۔ مرنے والے 50 سالہ لاچلن مڈل نے افغانستان سمیت پانچ مختلف تعیناتیوں میں خدمات انجام دیں۔
حکومت نے ان اقدامات کو ’احتیاطی حکمتِ عملی‘ قرار دیا ہے تاکہ پیر کو پرتھ پہنچنے والے پانچ آسٹریلوی اور ایک نیوزی لینڈ کے شہری کے بعد عوام کو محفوظ رکھا جا سکے۔