سیاست

بیوروکریسی کو جوابدہ بنانے کے لیے جوڈیشل کمیٹی کی ضرورت تھی: رکن پنجاب اسمبلی

ایم پی اے پنجاب اسمبلی اور اس کمیٹی کے رکن امجد علی جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں بیورو کریسی کو جوابدہ بنانے کے لیے اس اعلی اختیاراتی کمیٹی کی اشد ضرورت تھی۔ کیونکہ ایسا اختیار پہلے کسی کمیٹی کو نہیں دیا گیا۔