دنیا لندن: چاقو سے حملے میں چار افراد زخمی، خاتون گرفتار پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر ’ذہنی صحت سے متعلق معاملہ‘ معلوم ہوتا ہے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ: پاکستانی سپنرز کا راج، سیریز برابری کا امکان ساجد خان نے دن کی دوسری اہم کارکردگی پیش کرتے ہوئے دوسری اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ علی عثمان نے دو شکار کیے، جن میں میزبان کپتان روسٹن چیز کی وکٹ بھی شامل تھی۔