گروپ کیپٹن عاصم طارق ایک خاتون کو بچاتے ہوئے فائرنگ سے جان سے چلے گئے جبکہ ملزم موقعے سے فرار ہو گیا۔
استبول میں ترک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان۔ترکی شراکت داری کو نئی جہت دیں گے۔ رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد مفاہمتی یاددا شت کے بعد دنیا نے سکھ کا سانس لیا۔