پاکستان

قیمتوں میں روزانہ ردوبدل: پیٹرول پمپ مالکان کا ہڑتال کا اعلان، شہری پریشان

آل پاکستان پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ روزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ملک بھر میں بدھ کی رات سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کیا۔