فیڈرل رجسٹر کے مطابق نئے محصولات امریکہ کی 99.4 فیصد درآمدات پر لاگو ہوں گے، تاہم تیل و گیس، کھاد اور بعض غذائی اشیا سمیت کئی مصنوعات کو چھوٹ دی گئی ہے۔
گذشتہ ایک سال میں برطانیہ اور شنجن ممالک نے 12,387 پاکستانیوں کو ویزہ نہیں دیا۔ اس مد میں پاکستانیوں نے جو ویزہ فیسیں دیں وہ ساڑھے چار ارب روپے بنتی ہیں۔ ویزہ فیسیں چونکہ ناقابل واپسی ہوتی ہیں اس لیے یہ پیسے ضائع ہو گئے۔