ایک باخبر سورس نے الشرق بلومبرگ کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے سعودی عرب کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ریاض اب بھی اس واضح سیاسی راستے پر کاربند ہے، جس کا اختتام فلسطینی ریاست کے قیام پر ہو۔
پاکستان پیداوار، یعنی سافٹ ویئر اور خدمات جو وہ بیرونِ ملک فروخت کرتا ہے، کے لحاظ سے دنیا میں 75ویں نمبر پر ہے، لیکن ان بنیادوں کے لحاظ سے، جو جدت پیدا کرتی ہیں مثلاً تحقیق، انسانی سرمایہ اور ادارے، 124ویں نمبر پر ہے۔