خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے اراکین کو محفوظ واپسی کا راستہ فراہم کیا جانا چاہیے، تاہم ریاست کی عملداری بھی ہر صورت برقرار رہنی چاہیے۔
یورپی یونین کے کئی ممالک سوشل میڈیا پر عمر کی عمومی پابندی نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن رپورٹ کا مؤقف ہے کہ نقصان دہ اور زہریلی ڈیزائن خصوصیات پر براہ راست پابندی لگائی جائے۔