خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے اراکین کو محفوظ واپسی کا راستہ فراہم کیا جانا چاہیے، تاہم ریاست کی عملداری بھی ہر صورت برقرار رہنی چاہیے۔
محمد علی نے چار وکٹیں حاصل کر کے پاکستانی فاسٹ بولرز نے پہلے دن کی غیر تسلی بخش کارکردگی کا ازالہ کر دیا۔