ایشیا امریکی تجویز کا جواب دے دیا، پاکستان کے ذریعے بات چیت جاری ہے: ایران اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان رابطہ ’پاکستانی ثالث‘ کے ذریعے جاری ہے۔
دنیا عراق کی فضائی حدود سے آنے والے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا: سعودی عرب سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ عراق کی فضائی حدود سے آنے والے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔