پاکستان پاکستانی کشمیر میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ: سکیورٹی سخت اور احتجاج جاری دوسری جانب بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انہیں مصالحتی کمیشن سے متعلق کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جواب موصول ہو گیا ہے۔
پاکستان پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 122 ہو گئی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔