10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں پولنگ ہونا تھی، جو اس مرحلہ وار انتخابی عمل کا آخری مرحلہ تھا۔ تاہم اب امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ضلع پونچھ اور ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری میں یہ انتخابات موخر کر دیے گئے۔
سیاسی جماعتیں اپنی الگ الگ دکانیں چمکانے کی دوڑ میں ہیں۔ عوام کو بہلانے کے لیے کوئی آٹو رکشا میں بیٹھ کر ٹھگتا ہے تو کوئی موم بتی جلا کر یا کوئی سیمینار کر کے۔