اعداد و شمار فراہم کرنے والے ادارے کیپلر کے مطابق منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ایک ہفتے کی کم ترین سطح یعنی آٹھ تک گر گئی۔ یہ 5 اگست کے بعد ایک دن میں گزرنے والے جہازوں کی سب سے کم تعداد تھی۔
یمن کے کوسٹ گارڈ کے مطابق جان سے جانے والوں میں چار ملاح شامل ہیں، جبکہ دو دیگر افراد ان فورسز کے ارکان تھے جنہیں جہاز کو خالی کروانے کے لیے امدادی کارروائی کے دوران تعینات کیا گیا تھا۔