آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اگست کی صبح سوراب میں ’فتنہ الہندوستان‘ سے وابستہ عسکریت پسند ایک گاڑی میں نصب دیسی ساختہ بم تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا۔
یہ غیر معمولی انوکھا اقدام ان رکاوٹوں کے بعد کیا گیا، جب دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انڈور سٹیڈیم میں ایک بندر تماشائیوں کے سٹینڈز اور پریکٹس ہال میں دیکھا گیا تھا۔