پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے ترجمان نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کو خبردار کیا کہ وہ ہائی وے پولیس کے آٹھ اہلکاروں کو فوری طور پر رہا کرے۔
کولمبین صدر نے قوم سے خطاب میں کہا کہ بلاشبہ بہت بڑا سانحہ ہوا۔ حکومتی کوششیں لاپتہ افراد کی تلاش پر مرکوز ہیں۔