سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج ’پبلک پراپرٹی‘ ہوتے ہیں، انہیں تنقید سے گھبرانا نہیں چاہیے اور اگر کوئی جج تنقید سے اثر لیتا ہے تو وہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ
سماعت كے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریماركس دیے کہ ’کیوں نا عدالت قرار دے کہ جبری گمشدگیوں کا کمیشن اپنے قیام کے مقاصد پورے کرنے میں ناکام رہا ہے؟‘