وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے باکو میں ڈی ایٹ میڈیا فورم کے موقعے پر کہا جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے مناسب تربیت فراہم کرنا وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔
جعلی خبریں
’جوائنٹ ٹاسک فورس‘ جعلی اور گمراہ کن خبریں گھڑنے اور پھیلانے میں ملوث انفرادی گروپوں اور تنظیموں کی نشاندہی کرے گی۔